English   /   Kannada   /   Nawayathi

آگ بجھی ہوئی نہ جان آگ دبی ہوئی سمجھ

ہمارے پاس خبر کا ذریعہ ٹی وی تھا یا اخبارات جس کا ہر چینل مدرسہ کی گنبد و مینار سے سجی ہوئی عمارت دکھلا رہا تھا۔ ایک جوان لڑکی کے منھ پر کپڑا ڈالے ہوئے دکھا رہا تھا اور ہلکی سی جھلک ایک ذمہ دار کی دکھلا رہا تھا۔ انتہائی زور شور اور جذباتی انداز میں کہا جارہا تھا کہ مدرسہ میں اس لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ ہوا۔ زور زبردستی سے اس کا مذہب تبدیل کردیا گیا۔ اس سے زبردستی دستخط کرائے گئے ایک چینل پر اس میں یہ اضافہ کیا گیا کہ آپریشن کرکے اس کے دونوں گرُدے نکال لئے گئے اور ایک چینل پر

مزید پڑھئے

کیا اسرائیل مظلوم ہے؟

مذکورہ مضمون جس میں انہوں نے غزہ کے مظلومین کی تباہی کیلئے خود حماس کو ہی ملزم ٹھہرایا ہے کسی پاکستانی لکھاری سے منسوب کیاہے ۔ فلسطینیوں کی اسرائیل کے ذریعہ سفاکانہ قتل کا ذمہ دار حماس کو قرار دیا جانا سفاکی اور چشم پوشی کی انتہا ہے ۔یاد رہے کہ 11 ؍اگست کو اسی زبان کا ستعمال اسرائیل کے نئے سفیر ڈینیل کارمن نے نو بھارت ٹائمز سے اپنے ایک انٹر ویو میں کیا ہے۔تقریبا یہی موقف امریکہ ، برطانیہ اور اسرائیلی حکومت کا ہے۔اسرائیلیوں اور ان کے حامیوں کی دلیل ہے کہ عرب ملک کی

مزید پڑھئے

لال قلعہ سے پیار، مسلم اقلیت آنکھوں کا خار!

میرا جواب تھا ’اس بات پر غورتونہیں کیا‘فرمانے لگے ’یہ مسلم حکمرانوں کے آثارہیں،وہ ہندوستان کو عظیم الشان عمارتیں،قلعے اور فنِ تعمیر کی شاہکار عمارتیں دے کر مالامال کرگئے ہیں،آج مودی ایک مسلم حکمراں کے بنائے گئے قلعے سے تقریر کرکے اپنی شان وشوکت بھی بڑھا رہے ہیں اور اپنی حکومت کی شان وشوکت بھی اورسامنے نظرآتے جامع مسجدکے مینارے اورگنبدساری دنیا کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ ہندوستان میں تمام ہی مذاہب کے لوگوں کے لیے یکساں جگہ ہے،پھر بھلاکیوں مودی سرکار میں مسلم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 398 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا