English   /   Kannada   /   Nawayathi

انفال کے دفتر میں آگ حادثہ سے پانچ لاکھ مالیت کا نقصان :پولس انتظامیہ کی مستعدی سے بڑا حادثہ ٹلا

share with us

پولیس نے فوری طور پر فائربریگیڈ عملہ کو فون کیا جس نے پہنچ کر آگ بجھانے کوشش کی لیکن تب تک دفتر میں موجود تین کمپیوٹر ، سی سی ٹی وی کیمرہ کا سیٹ، میز کرسیاں اور کاروبار کے اہم اور ضروری کاغذات جل کر خاک ہوگئے تھے۔ دکان میں موجود سامان کی مالیت پانچ لاکھ روپئے بتائی جارہی ہے۔ پولس انتظامیہ کے فوری متحرک ہونے اورفائر بریگیڈ کے عملہ کے بر وقت پہنچنے سے آگ کامپلیکس میں موجود دوسری دکانوں تک نہیں پہنچ پائی ۔ آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل پایا تاہم شاٹ سرکیوٹ سے آگ لگنے کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی انفال کاروبار کے ذمہ دار بھی موقعۂ واردات پر پہنچ گئے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا