English   /   Kannada   /   Nawayathi

پولیس انسپکٹر کی جانب سے وکیل کو زدوکوب کرنے کا معاملہ

share with us

بتایا جارہا ہے کہ معطل کیے جانے کے صرف دس کے اندر ہی اس کو بحال کرتے ہوئے کدری پولیس تھانہ سے بچپے پولیس تھانے اس کا تبادلہ بھی کیا گیا ۔ مذکورہ فیصلہ پولیس کمشنر نے آج لیا ہے۔واضح رہے کہ منگلور وکلاء بار کے صدر چینگپا نے اس کی پرزور مذمت کی ہے۔


گلے سے چین جھپٹنے والا عوام کے ہتھے چڑھ گیا: رنگے ہاتھوں گرفتار

الال 123؍ اگست (فکروخبرنیوز) گلے سے سونے کی چین جھپٹنے کی کوشش کررہے ایک چور کو مقامی لوگوں کی جانب سے رنگے ہاتھوں کو دھرلئے جانے کے بعد خوب زدو کوب کئے جانے کی واردات ڈیرلا کٹے کے قریب پیش آئی ہے۔ پولیس نے ملزم عبدالرحیم کو گرفتار کرلیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ اس نے شوبھا شیٹی کا پیچھا کرتے ہوئے اس کی بائیک روک دی اور پھر اس کے گلے سے چین جھپٹنے کی کوشش کی ۔ خاتون نے جب مدد کے لیے آواز لگائی تو مقامی لوگوں نے آگے بڑھتے ہوئے عبدالرحیم کو پکڑلیا اورزدوکوب کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا ۔ پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا