English   /   Kannada   /   Nawayathi

ڈیڑھ لاکھ کے قریب یوکرینی باشندے جرمنی میں بطور مہاجر رجسٹر

share with us

14/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)یوکرین کی جنگ کے سبب گھر بار چھوڑنے والے قریب 147,000 یوکرینی باشندوں کو اب تک جرمنی میں بطور مہاجر رجسٹر کیا گیا ہے۔ یہ بات جرمن وزارت داخلہ کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کا تاہم یہ بھی کہنا تھا کہ جرمنی میں موجود یوکرینی مہاجرین کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔ دوسری طرف پولینڈ نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک 18 لاکھ یوکرینی باشندے پولینڈ میں پناہ لے چکے ہیں۔

 

 

DW News Urdu

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا