English   /   Kannada   /   Nawayathi

چين ميں ’زيرو کووڈ‘ پاليسی، کئی حصوں ميں لاک ڈاؤن

share with us

13/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع) چين ميں کورونا کے بڑھتے ہوئے کيسز کے تناظر ميں سخت لاک ڈاؤن متعارف کرايا جا رہا ہے، جس سے کئی ملين لوگ متاثر ہو رہے ہيں۔ شنگھائی ميں اسکول بند کرا ديے گئے ہيں۔ شين زن شہر ميں بھی سب کچھ بند کرا ديا گيا ہے اور ہفتے سے جيلين بھی جزوی طور پر بند پڑا ہے۔ ملک بھر کے اٹھارہ صوبوں ميں اوميکرون اور ڈيلٹا ويريئنٹس پھيل رہے ہيں۔ چند چينی سائنسدانوں کی رائے ميں ديگر ملکوں کی طرح سب کچھ کھول ديا جانا چاہيے کيونکہ اوميکرون کی علامات زيادہ خطرناک نہيں مگر حکومت ’زيرو کووڈ‘ پاليسی پر چل رہی ہے۔

 

DW Urdu News

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا