English   /   Kannada   /   Nawayathi

یوکرین پر روسی حملے کے اثرات ، امریکا میں 14سال بعد پٹرول مہنگا

share with us

 

 

 

واشنگٹن : 08/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں پٹرول کی قیمت میں 14سال بعد4 ڈالر فی گیلن کا اضافہ کردیا گیا ، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صارفین پٹرول کی قیمت میں مزیداضافے کیلئے تیار رہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں بھی یوکرین پر روسی حملے کے اثرات نمایاں ہونے لگے اور پٹرول مہنگا ہوگیا ، امریکا میں پٹرول کی قیمت 14سال بعد4 ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں، ہم ایک ایسی صورتحال کی طرف بڑھ رہے ہیں کہ پٹرول کی قیمتیں عام طور پر بڑھ جاتی ہیں ، امریکی پٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کیلئے تیار رہیں۔

 

 

ARY News Urdu

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا