English   /   Kannada   /   Nawayathi

روس اور سعودی عرب تیل کے حوالے سے معاہدے کے قریب ہیں، ذرائع

share with us

06 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائعروس اور سعودی عرب تیل کی پیداوار کم کرنے کے حوالے سے ایک معاہدے کے قریب ہیں۔ یہ بات ایک روسی سفارتکار نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتائی ہے۔ تاہم اس بارے میں مزید تفصیل معلوم نہیں ہو سکی۔ دونوں ممالک کے درمیان اس حوالے سے مذاکرات رواں ہفتے ہونا ہیں۔ کورونا وائرس کے سبب پیدا شدہ اقتصادی بحران کے دوران سعودی عرب اور روس نے اپنی تیل کی پیداوار بڑھانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کافی زیادہ کم ہو چکی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ ریاض اور ماسکو کے ساتھ ایک معاہدے تک پہنچ گئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا