:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

استنبول:20؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے، دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف جدوجہد کے، سابق نمائندہ خصوصی بریٹ میک گرک کے ترکی کو ہدف بنانے والے بیانات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔قالن نے اپنے ٹویٹر پیج سے ، میک گرک کے، روزنامہ واشنگٹن پوسٹ کی 20 جنوری کی اشاعت کے لئے رقم کردہ مقالے میں ،ترکی مخالف بیانات کا جواب دیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ آپ کا تجزئیہ غلط ہے اور جو الزامات آپ ترکی پر لگا رہے ہیں وہ مکمل طور پر غیر حقیقی ہیں۔ یہ بیانات PKK کے پروپیگنڈہ کے علاوہ اور کچھ نہیں ہیں۔قالن نے کہا ہے کہ ترکی نے لاکھوں شامیوں، عربوں ، کردوں ، سریانیوں اور دیگر ملّتوں کے افراد کی زندگیاں بچائی ہیں۔ لیکن آپ پی کے کے کو ایک نئی زندگی دینا چاہتے ہیں اور آپ کا یہ خواب حقیقت نہیں بن سکے گا۔
واضح رہے کہ میک گرک نے اپنے مقالے میں ٹرمپ کے شام سے انخلاء کے فیصلے پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ ترکی ایک قابل بھروسہ ساجھے دار نہیں ہے۔ میک گرک نے مقالے میں دہشت گرد تنظیم کے لئے تعریفی الفاظ بھی استعمال کئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |