:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

پیرس:08؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)فرانس میں2 عمارتیں گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ امدادی کارکنوں نے 4 نعش نکا ل لیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے جنوبی شہر مارسیلی میں2 عمارتیں گرنے سے 8افراد ہلاک ہو گئے۔حکام کے مطابق عمارتوں کے ملبے میں 8 افراد د ب گئے اور ان کو نکالنے کیلئے امدادی کام جاری ہے لیکن امدادی کارکنوں نے 4 لاشیں نکال لیں، باقی کی تلاش جاری ہے۔حکام نے کہا کہ عمارتوں میں کئی عشروں سے درڑایں پڑ گئی تھیں اور حکام کے انتباہ کے باجود لوگ وہاں رہ رہے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |