English   /   Kannada   /   Nawayathi

سوشل میڈیا پر انواع و اقسام کے کھانوں کی تصاویر جاری کرنا درست نہیں،مشیر سعودی شاہی ایوان 

share with us

ریاض:22؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سربرآوردہ علماء بورڈ کے رکن اور مشیر ایوان شاہی شیخ ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر انواع و اقسام کے کھانوں کی تصاویر جاری کرنا درست نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان دنوں مملکت سمیت دنیا بھر میں رئیس گھرانوں کی خواتین اور مرد حضرات لذیذ کھانوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کررہے ہیں۔ انواع و اقسام کے کھانوں سے آراستہ دسترخوانوں کی تصاویر پیش کرنے میں ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کا چکر چلائے ہوئے ہیں۔ اس سے ناداروں اور غریبوں کو اذیت پہنچ رہی ہے اس سے گریز کیا جائے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا