English   /   Kannada   /   Nawayathi

صنعاء‘عرب اتحادی فوج کی بمباری ‘4حوثی لیڈر ہلاک

share with us

صنعاء:21؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب عسکری اتحاد کے مطابق اتحادی فوج کی تازہ بمباری کے نتیجے میں مشرقی صنعاء میں نھم کے محاذ پر 4حوثی لیڈر ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صنعاء کے مشرق میں نھم کے محاذ پر عرب اتحادی فوج کی بمباری کے نتیجے میں 4حوثی لیڈر ہلاک ہوگئے۔مقتول لیڈروں میں سے ایک کی شناخت یاسر عبداللہ کے نام سے کی گئی ‘جب دوسروں کا تعلق صعدہ گورنری سے ہے۔مقتول یاسر عامر نھم ڈاریکٹوریٹ میں حوثیوں کا اہم ترین فیلڈ کمانڈر تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا