English   /   Kannada   /   Nawayathi

صعدہ کے قبائل نے ایران کی حمایت سے برپا حوثیوں کی بغاوت مسترد کردی

share with us

حوثیوں کو روکنے کے لیے قبائلی عرب اتحاد میں شامل ممالک کے سفراء سے ملاقاتیں اورکمیٹی تشکیل دیں گے،بیان


تہران:10؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)ایران کے شمالی صوبے صعدہ کے بعض قبائل نے ایرانی صفوی نظریے اور ایران کی حمایت سے حوثی ملیشیا کی حکومت کے خلاف ستمبر 2014ء میں برپا شدہ مسلح بغاوت کو مسترد کردیا ہے۔ ان کا صوبہ عرب یمنی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق صعدہ کے ان قبائل نے جاری کردہ ایک بیان میں حوثیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کے بچوں کی ایک بے مقصد جنگ کے لیے بھرتی کا سلسلہ روک دیں ۔انھوں نے کہا کہ صعدہ کے قبائل عرب اتحاد میں شامل رکن ممالک کے سفراء سے ملاقاتوں کے لیے ایک سیاسی کمیٹی تشکیل دیں گے تاکہ ان کی سرزمین سے حوثیوں کو لڑائی کے بعد نکال باہر کیا جاسکے۔صعدہ کے مختلف قبائل کے نمائندوں نے حال ہی میں اپنے مؤقف کے اعلان کے لیے ایک اجلاس منعقد کیا ہے۔انھوں نے حوثی ملیشیا کی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔ جانبدار رہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا