:اور ہر طرح کے
زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ... پی ایف ائی کی پریس کانفرنس میں شرکت کرنے والے ۵۲ س ... سلمان خان کے گھر فائرنگ کے لئے اسلحہ فراہم کرنے کے ... تیجسوی یادو کی ریلی میں وزیراعظم مودی کی تقریر ... لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ...

ماہرین نے دوما پہنچ کر مختلف مقامات سے مبینہ گیس حملوں کے شواہد جمع کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا
دوما:26؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) عالمی سطح پر کیمیکل ہتھیاروں کی پابندی کی نگرانی کرنے والے بین الاقوامی ادارے او پی سی ڈبلیو کے ماہرین نے گزشتہ روز ایک مرتبہ پھر شامی قصبے دوما کا دورہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ ماہرین رواں مہینے کے اوائل میں دوما پر مبینہ طور پر کیے گئے حملوں کے بعد گئے تھے اور اب ایک مرتبہ پھر وہاں گئے ہیں تاکہ گیس حملوں کی تفتیش کی جاسکے۔ اس ادارے کے ماہرین دوما پہنچ کر مختلف مقامات سے مبینہ گیس حملوں کے شواہد جمع کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ شامی معاملات پر نگاہ رکھنے والے مبصرین کے مطابق دوما پر کیمیکل حملہ مبینہ طور پر شامی صدر بشار الاسد کی حکومت نے کیا تھا۔ اس حملے کے جواب میں امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے شام کے مختلف مقامات پر گزشتہ ویک اینڈ پر میزائل اور فضائی حملے کیے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |