English   /   Kannada   /   Nawayathi

کاسرگوڈ : ایک شخص نے اپنے ایک سالہ بچہ کے ساتھ ندی میں چھلانگ لگا کر کی خودکشی

share with us

بتایاجارہا ہے کہ 12ستمبر کی شام مامنی نے اپنے بیٹے کو لے کر بڈی یاڈکا کے قریب نرمپاڈی کے ایک تالاب میں چھلانگ لگا دی ،مقامی لوگوں نے جیسے ہی ایک زردار آواز سنی ،جب لوگ آہستہ آہستہ تالاب کے کنارہ پہونچے تو انہیں ان دونوں کی لاش ندی میں تیرتے دکھائی دی ،جس کے بعد فوری طور پر پولس کواس معاملہ کی خبر دی گئی پولس نے موقع پر پہونچ کر لاش کوتالاب سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے کاسرگود اسپتال منتقل کیا گیا ہے ،اس سنگین اقدام کی وجوہات کا اب تک کوئی پتہ نہیں چل پایا ہے ، بڈیاڈکا پولس نے معاملہ درج کر لیا ہے،

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا