English   /   Kannada   /   Nawayathi

گوری لنکیش کے قتل کی مخالفت میں مارچ ' میدھا پاٹکر اور یچوری سمیت ہزاروں افراد شریک

share with us

یہ مارچ گوری لنکیش قتل مخالف ویدیکے کے بینر تلے نکالا گیا جو سنگولی رائنا ریلوے اسٹیشن سے شروع ہوکر سنٹرل کالج میدان تک گیا۔ مارچ جب میدان میں پہنچا تو وہاں ایک جلسہ عام کیا گیا۔ خیال رہے کہ گوری لنکیش کو پانچ ستمبر کو ان کی رہائش گاہ کے باہر نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کردیا تھا ۔اس واقعہ کی ملک بھر میں مذمت کی گئی تھی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا