English   /   Kannada   /   Nawayathi

اتراکھنڈ میں بس حادثہ ، 20افراد ہلاک ، 13 لاپتہ(مزید اہم ترین خبریں )

share with us

ریاستی پولیس کے مطابق سترہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے مسافروں کی لاشیں پانی میں بہہ جانے سے مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔


نئی نسل کی ترقی کیلئے ہند ۔پاک تعلقاب بہتر بنانے ہونگے ،عبدالباسط خان 

نئی دہلی۔14ستمبر(فکروخبر/ذرائع )نئی دہلی میں ہائی کمشنرعبدالباسط خان نے کہاہے کہ ہند ۔پاک نے گزشتہ ساٹھ سال کے تنازعات سے کچھ حاصل نہیں کیا۔اب نئی نسل کی ترقی کیلئے دونوں ملکوں کو باہمی احترام کی بنیاد پر امن قائم کرنے اور تعاون بڑھانے کا وقت آگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں تاجروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالباسط خان نے کہا کہ اگر پڑوسیوں کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا تو پاکستان اور ہندوستان اچھے پڑوسیوں کی طرح امن سے کیوں نہیں رہ سکتے۔عبدالباسط خان نے کہاکہ گزشتہ ساٹھ سال سے دونوں ملکوں کو تصادم اور تنازعات سے کچھ نہیں ملا۔اب نئی نسل کی خاطر دونوں ملکوں کو طریقہ کار تبدیل کرنا ہوگا۔ اورملکر آگے بڑھنا ہوگا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا