English   /   Kannada   /   Nawayathi

کولکتہ میں ٹرین سرنگ میں پھنسی :سبھی مسافر نکال لیے گئے

share with us

آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کچھ مسافروں کی طبیعت خراب ہو گئی، جنہیں سانس لینے میں دقت ہو رہی تھی. سرنگ میں گرمی بھی بہت تھی اس لئے مسافروں کا بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا.پریشانی کی بات یہ بھی تھی کہ میٹرو کی طرف سے کوئی ایمرجنسی انتظام نہیں کئے گئے تھے. موقع پر مسافروں کی طبیعت بگڑ رہی تھی، فوری میڈیکل کی سہولت نہیں تھی.

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا