English   /   Kannada   /   Nawayathi

بس میں گھس کر لیڈی کنڈکٹر پر اس کے شوہر کا حملہ

share with us

ملز م شوہر اسی بس پر سفر کررہا تھا۔جبکہ حملہ آور اس کے شوہر کے ایک ہاتھ پر بھی زخم آئے ہیں ۔ واردات میں زخمی عورت کی شناخت للیتا (30) اور حملہ آور کی شناخت پرکاش کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ حادثہ اُس وقت منظر عام پر آیا جب حملہ میں کی وجہ سے عورت کی چیخ وپکار لوگوں تک پہنچی ۔زخمی عورت کو پتور کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ میاں بیوی کا تعلق بیجاپور سے ہے اور آٹھ مہینے پہلے ہی دونوں کی شادی ہوئی تھی ۔ سبرامنیا پولیس معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا