English   /   Kannada   /   Nawayathi

بی جے پی کے ورکرس شیو سینا کے خلاف بھڑک گئے

share with us

ا س پر بی جے پی چراغ پاہوگئی اور بی جے پی ورکرو ں نے پمپیری چنچوڈ میں ادھو ٹھاکرے کے خلاف نعرے بلند کرتے ہوئے اخبار کی کاپیاں نذر آتش کی ۔ 


این سی پی امیدوار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کاعدالتی حکم جاری 

ممبئی۔6مارچ(فکروخبر/ذرائع) این سی پی نے امراؤتی لوک سبھا حلقہ انتخاب سے فلمی اداکارہ نونیت رانا کو ٹکٹ دیاہے مگر اس کے خلاف ثبوت مہیا کرتے ہوئے عدالت سے کاروائی کی استدعا کی گئی تو ملنڈ جوڈیشل مجسٹریٹ نے نونیت کے خلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم دیاہے ۔بتایاجارہاہے کہ لوک سبھا انتخابات کیلئے دائر کردہ فارم کے ساتھ نونیت نے جعلی کاسٹ سرٹیفکیٹ پیش کیاتھا۔اس پر دیگر اپوزیشن کے قائدین نے سخت نوٹس لیتے ہوئے معا ملہ عدالت تک پہنچادیاتھا ۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے نونیت کے خلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم جاری کیاہے۔ 


آپ، بی جے پی جھڑپیں محض تشہیر کیلئے ، نواب ملک 

ممبئی۔6مارچ(فکروخبر/ذرائع) آج کجریوال کو گجرات پولس نے حراست میں لیا جس کے فوری بعد دہلی اور دیگر کئی شہروں میں اس کاسخت ردعمل آپ پارٹی کے ورکرو ں نے ظاہر کیا اور بعض مقامات پر چھڑپیں ہوئیں۔ ان واقعات پر تبصرہ کرتے ہوئے راشٹر وادی کانگریس کے ترجمان نواب ملک نے کہا کہ یہ سب بی جے پی اور آپ پارٹی کا ملاجلا پروگرام ہے اور یہ دونوں پارٹیاں محض شہر ت کے لئے ڈرامہ کررہی ہیں۔ جس کاحقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا