English   /   Kannada   /   Nawayathi

پا کستا نی کر کٹ ٹیم کی خو شی منا نے پر 70 طلبا ء معطل

share with us

پیڈ نیو ز کو انتخا بی جر م بنا یا جا ئے ۔ ایلکشن کمیشن

نئی دہلی :5 ما ر چ ( فکروخبر/ذرائع)ا یلکشن کمیشن نے ز و ر دیا کہ پیڈ نیو ز کو ا نتخا بی جر م قر ا ر د یا جا ئے جبکہ انتخا بی خر چہ پر نظر ر کھنے کے با و جو د یہ سلسلہ چلا آ رہا ہے۔ اخبا ری نما ئند و ں سے با ت کر تے ہو ئے چیف ا یلکشن کمشنر وی ایس سمپت نے کہا کہ پیڈ نیو ز تین ز مر وں میں آ تا ہے جسمیں پر نٹ میڈ یا ا یلکٹرا نک میڈ یا  اور ا نتخا بی اخر ا جا ت شا مل ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پیڈ نیو ز کو ر و کنے کیلئے کو ئی قا نو ن نہیں ہے ا سی لئے ہم نے منسٹری قا نو ن کو تجو یز دی ہے کہ وہ پیڈ نیوزکو روکنے قا نو ن بنا ئیں۔

شاہ عنایت گنج میں فوٹ پاتھ پر نومولو لڑکی کی نعش ملی

حیدرآباد:5 ما ر چ ( فکروخبر/ذرائع)شاہ عنایت گنج پولیس کو شاہ عنایت گنج کے ایم جے بریج کے فوٹ پاتھ پر ایک نومولو لڑکی نعش ملی۔شاہ عنایت گنج پولیس کوشبہ ہے کہ دو سے چار دن کی لڑکی کی نعش ایم جے بریج پر منگل کے روز شام کے اوقات میں پھینک دیا گیا۔پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے عثمانیہ منتقل کردیا گیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا