English   /   Kannada   /   Nawayathi

پلاسٹک پر روک لگانے سے عام عوام کو کئی پریشانیوں کا سامنا

share with us

اس موقع پر تنظیم کے جنرل سکریٹری جناب الطاف کھروری نے کہا کہ شہر میں بعض شرپسندوں کی جانب سے ماحول بگاڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس سے پہلے اس طرح کے کئی واقعات کو منظر عام پر لاکر ماحول کو بگاڑنے کی کوشش کی جاچکی ہے لیکن انتظامیہ کی جانب سے صحیح کارروائی نہ ہونے کی وجہ سے شرپسندوں کے حوصلے بلند ہورہے ہیں ۔ انہوں نے انتظامیہ سے درخواست کی کہ اس مسئلہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے خاطیوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اس موقع پر تعلقہ انتظامیہ کے کئی افراد کے ساتھ ساتھ کئی تاجر حضرات موجود تھے۔ 



کلڑکا میں دو گروہوں کے درمیان ہوئی جھڑپ سے حالات کشیدہ 

بنٹوال 21؍ جولائی (فکروخبرنیوز) کل شام کلڑکا میں دو گروہوں کے درمیان پیش آئی معمولی جھڑپ کی وجہ سے شہر کے حالات کچھ دیر کے لیے کشیدہ ہونے کی خبر فکروخبر کوموصول ہوئی ہے۔ کشیدہ حالات کو دیکھتے ہوئے تاجروں نے اپنی دکانیں بند کردیں ، پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر حالات پر قابو پالیا۔ کشیدہ حالات کو دیکھتے ہوئے شہر کے کئی علاقوں میں پولیس کی بھاری تعداد تعیینات کی گئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق حالات کشیدہ ہونے کی وجوہات کا پتہ نہیں چلا ہے تاہم بتایا جارہا ہے دو گروہوں کے درمیان ہوئی جھڑپ کی وجہ سے تاجروں نے اپنی دکانیں بند کرتے ہوئے گھروں کا رخ کیا اور خریدوفروخت کرنے نکلے عوام بھی اپنے گھروں کی جانب بڑھنے لگے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا