English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آسٹریلیا میں طوفانی بارش سے آگ پر قابو پانے میں آسانی

کینبرا:09/ فروری 2020(فکروخبر/ذرائع)  شدید گرمی و آتشزدگی سے دوچار آسٹریلیا کے مشرقی ساحلی حصہ میں طوفانی بارش سے جنگلات کی آگ سے نمٹنے والے فائر فائٹرز کو راحت ملی ہے ۔ شدید بارش کے باعث سڈنی میں سیلابی صورتحال ہے ،جہاں 24 گھنٹوں میں 60 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے ۔سڈنی میں پیر تک 360 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے ۔ قازقستان میں اجتماعی جھڑپیں 8ہلاک ،40زخمی الماٹی 8 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) قازقستان کے جنوبی جامبال صوبے میں ہفتے کے آخر میں اجتماعی جھڑپوں میں آٹھ افراد

مزید پڑھئے

فرانسیسی فضائی حملوں میں 30 انتہا پسند ہلاک

پیرس ،09/ فروری 2020(فکروخبر/ذرائع)  فرنچ ملٹری کا کہنا ہے کہ فرانس اور دیگر انٹرنیشنل فورسیس نے براعظم آفریقہ کے ساحل خطہ میں حالیہ دنوں میں زائد از 30 انتہا پسندوں کو ہلاک کیا ہے ۔ اس علاقے میں جہادی گروپوں کے خلاف کارروائیوں میں شدت پیدا کردی گئی ہے ۔ جمعہ کو 2 فضائی حملوں میں تقریبا 20 عسکریت پسند شورش زدہ سرحدی علاقے میں مارے گئے ۔ یہ حملے ڈرونس کے ذریعہ کیے گئے ۔ یہ ساحلی خطہ ایسا ہے جہاں مالی ، نائجر اور برکینا فاسو کا عمل دخل ہے ۔ اس سے قبل فرانسیسی کمانڈوز نے 10 انتہا

مزید پڑھئے

تھائی لینڈ شاپنگ مال، قتل عام کا مرتکب فوجی ہلاک

تھائی لینڈ :09/ فروری 2020(فکروخبر/ذرائع) حملہ آور نے ہفتے کو بلاامتیاز فائرنگ کر کے چھبیس افراد ہلاک اور ستاون کو زخمی کر دیا اور اس دوران اپنی خونریز کارروائی کی ویڈیوز اور تصاویر فیس بک پر پوسٹ کرتا رہا۔تھائی لینڈ کے وزیر اعظم پرایت چن اوچا نے کہا کہ ملک میں اس قسم کے سانحے کی نظیر نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت یقینی بنائے گی کہ یہ اپنی نوعیت کا آخری واقعہ ثابت ہو۔ قتل عام کا یہ واقعہ ہفتے کے روز ناکھون راتچاسیما نامی شہر میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق حملہ آور نے ایک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 91 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا