English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ا مریکہ،ممنوعہ اشیا کی تجارت کے الزا م میں پانچ پاکستانیوں پر فرد جرم عائد

واشنگٹن۔16جنوری2020(فکروخبر /ذرائع)  پاکستان کے جوہری پروگرام کے لیے ممنوعہ اشیا برآمد کرنے کے الزام میں یک امریکی عدالت میں پانچ پاکستانیوں پر فرد جرم عائد کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے ایک بیان میں کہاکہ یہ کاروباری افراد ایک بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک رہے ہیں۔ان ملزمان پر الزام ہے کہ وہ امریکی ساختہ اشیا خرید کر پاکستان کے ایڈوانسڈ انجنیئرنگ ریسرچ آرگنائزیشن (اے ای آر او) اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کو بھیجا کرتے تھے۔ان غیر

مزید پڑھئے

یوکرائنی طیارے پر ایران میں مظاہرے:  صدر روحانی کا قومی یکجہتی پر زور

واشنگٹن۔16جنوری2020(فکروخبر /ذرائع) ایران میں یوکرین کے مسافر طیارے کی تباہی پر ملک گیر احتجاج اور پارلیمانی انتخابات سے ایک ماہ پہلے صدر حسن روحانی نے قومی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر روحانی نے سرکاری ٹیلی وڑن پر قوم سے براہ راست خطاب میں کہا کہ اگر فوج کی جانب سے طیارے کی تباہی سے متعلق اطلاع دینے میں تاخیر ہوئی ہے تو اسے معذرت کرنا ہوگی۔انہوں نے اس المناک واقعے کے بارے میں مکمل وضاحت کا مطالبہ کیا اور کہا کہ حکومت میں انتظامی

مزید پڑھئے

روسی وزیر اعظم کا انتخاب پارلیمنٹ کرے:   صدر پوتن کی تجویز

ماسکو۔16جنوری2020(فکروخبر / ذرائع)  روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے تجویز پیش کی ہے کہ اپنی دیگر ذمے داریاں پورے کرنے کے علاوہ وزیر اعظم کا انتخاب بھی آئندہ ملکی پارلیمان کیا کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات اپنے اسٹیٹ آف دا نیشن خطاب میں کہی۔روسی صدر پوٹن نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ روسی سربراہ حکومت کا چناؤ آئندہ ملکی پارلیمان کی ذمے داریوں کا حصہ ہونا چاہیے۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ روس کا بہت مضبوط صدارتی نظام اپنی موجودہ شکل میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 92 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا