English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

فائیو جی نیٹورک اورکورونا وائرس، ہالینڈ میں کئی فائیوجی نیٹ ورک ٹاور پر حملے

ہالینڈ میں حکام نے بتایا کہ جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب ملک کے کئی شہروں میں فائیو جی ٹیکنالوجی سے لیس موبائل فون ٹاورز پر حملے کر کے ان میں سے کئی نذر آتش کر دیے گئے۔ فائیو جی ٹیکنالوجی کے خلاف سرگرم کارکن اس ٹیکنالوجی کے انسانی صحت پر منفی اثرات اور صارفین کی نجی معلومات کے حوالے سے تحفظات رکھتے ہیں۔ ہالینڈ میں موبائل فون ٹاورز کی تنصیبات کی نگرانی کرنے والے ادارے مونیٹ فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر راب بونگیلار نے بتایا کہ روٹرڈم، لیزل، بیزڈ اور نوئنین جیسے شہروں میں

مزید پڑھئے

تمباکو نوشی کرنے والوں کے لئے کورونا وائرس زیادہ خطرناک ،تمباکو نوشی کم نہیں مکمل چھوڑنے کا وقت

: 12 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر دنیا کے بیشتر ممالک میں لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد ہے۔ زیادہ تر دفاتر بھی بند ہیں، ملازمتیں یا تو ختم ہو چکی ہیں یا پھر لوگ گھروں میں بیٹھ کر کام کر رہے ہیں۔ اگر آپ تمباکو نوش ہیں، گھر بیٹھے بیٹھے موجودہ صورت حال سے اکتا چکے ہیں، تو یقیناﹰ آپ نے سگریٹ پینے میں اضافہ کر دیا ہو گا؟ آپ اکیلے نہیں ہیں۔ دنیا بھر میں ذہنی دباؤ کی موجودہ کیفیت کے دوران سگریٹ، حقہ، ای سگریٹ، شیشہ اور چرس جیسی کئی نشہ آور اشیاء

مزید پڑھئے

کرونا وائرس، پوپ فرانسس کا غریب ممالک کا قرضہ معاف کرنے کا مطالبہ

ویٹی کن سٹی: 12 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرونا کے بعد غریب ممالک کے قرض معاف کردے یا اس میں کمی کردے۔ ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ دنیا میں اس وقت ہنگامی صورت حال ہے، ہم سب کرونا وائرس سے نبردآزما ہیں۔ انہوں نے عالمی دنیا اور امیر ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ غریب ملکوں کو دیے گئے قرض کو معاف کردیں کیونکہ کرونا وائرس سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 79 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا