English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکہ : ٹرمپ نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی بات چھیڑ دی

واشنگٹن:03اگست 2020(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخابات کا انعقاد رواں سال نومبر میں ہونا ہے، اس ضمن میں سیاسی جماعتوں نے صدارتی امیدواروں کے ناموں کا اعلان بھی کردیا ہے۔ امریکی قوانین کے مطابق صدر ٹرمپ کی مدت رواں سال مکمل ہوگی جس کے بعد نومبر میں نئے انتخابات ہوں گے اور پھر  ووٹ کے ذریعے نئے صدر کا چناؤ کیا جائے گا۔ اگر اپنے مقررہ وقت یعنی نومبر میں ہی

مزید پڑھئے

فرانس : “پالک” نے چار خواتین کو اسپتال پہنچا دیا

فرانس :03اگست 2020(فکروخبر/ذرائع) زیریلے پودے کے پتوں کو پالک سمجھ کر پکا کر کھانے والی فرانس کے ایک ہی خاندان کی چار خواتین کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں زہریلے پھول کو نیوزی لینڈ کی پالک سمجھ کر کھانے والی ایک ہی خاندان کی چار خواتین کو تشویشناک حالت میں اسپتال جانا پڑگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی فوڈ سیفٹی ایجنسی نے بتایا ہے کہ متاثر ہونے والی چار خواتین نے داتورا کے پتے کھا لیے

مزید پڑھئے

کیا انڈیا کے بعد اب امریکہ بھی ٹک ٹاک پر پاندی عائد کرے گا ؟

واشنگٹن:03اگست 2020(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک میں جلد ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل بھی متعدد بار ٹرمپ انتظامیہ امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا عندیہ دے چکی ہے لیکن اب اس پر عملی اقدام اٹھایا جاسکتا ہے۔ امریکی صدر نے عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں ٹک ٹاک پر جلد پابندی لگا رہے ہیں جس سے متعلق حکمت عملی بھی تیار کی جاچکی ہے، رواں ہفتے اہم معاہدے پر دستخط بھی کروں گا۔ ٹرمپ کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 62 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا