English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دہشت گردی کے جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار مدرسہ کے معلّم کو جمعیۃ علماء ہند (ارشد مدنی) نے قانونی امداد فراہم کی

ہاؤڑا(مغربی بنگال)8/ جولائی2023 مغربی بنگال کے پرولیا ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک اسلامی مدرسہ کے معلم امیرالدین شمس الدین کو گذشتہ سال 15/ مارچ کو مغربی بنگال پولس نے دہشت گردی جیسی سنگین الزامات کے تحت گرفتار کرلیا تھا، گرفتاری کے بعد سے ہی ملزم جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید ہے۔ تفتیشی ایجنسی کی جانب سے ملزم پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے مبینہ بنگلہ دیشی دہشت گردوں کو پناہ دی تھی جن کا تعلق القاعدہ، غزوۃ الہند اور انصار اللہ بانگلہ ٹیم جیسی ممنوع دہشت گرد تنظیموں سے ہے

مزید پڑھئے

ایم پی : مسلم نوجوان کی چپل سے پٹائی ، تلوے چاٹنے کو کیا گیا مجبور ، کیا اب بلڈوزر ماما کریں گے کوئی کارروائی !

گوالیر،08جولائی:۔مدھیہ پردیش میں ان دنوں انسانیت کو شرمسار کرنے والے معاملے سلسلہ وار سامنے آرہے ہیں ۔سیدھی میں ایک قبائلی نوجوان کے اوپر پیشاب کرنے کے معاملے  کے بعد ایک مندر کے بھنڈارا سے دلت کو کھانا کھانے سے روکنے اور بد سلوکی کے معاملے کے بعد اب گوالیر سے انسانیت کو جھکجھور دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے ۔جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے ۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ کچھ نوجوان ایک لڑکے کو چپل سے بے رحمی سے پیٹ رہے ہیں ۔ اتنی ہی نہیں حد تو تب ہو گئی

مزید پڑھئے

مغربی بنگال پنچایت انتخابات کے دوران جھڑپیں ، متعدد افراد ہلاک

کولکاتا: مغربی بنگال میں پنچایت انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ مرکزی فورسز کی تعیناتی کے باوجود ریاست کے مختلف اضلاع میں بھیانک خونی جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مرشدآباد، مالدہ، کوچ بہار اور جنوبی 24 پرگنہ میں سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق مرشدآباد، مالدہ اور کوچ بہار میں ترنمول کانگریس،کانگریس ،بی جے پی اور سی پی آئی ایم کے حامیوں کے قتل کی اطلاع ہے۔اس درمیان مختلف اضلاع میں پولنگ بوتھوں میں بیلیٹ پیپر کی لوٹ کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 47 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا