English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کشمیر میں 2جی انٹرنیٹ سروس بھی مععطل

: 06مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع) حکام نے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے لیکن اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ جنوبی کشمیر میں جاری دو مسلح تصادم اس کی وجہ ہو سکتی ہے۔ جموں و کشمیر کی گرمائی دار الحکومت سمیت پورے کشمیر میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے۔ جموں و کشمیر میں 4 جی سروس پہلے سے ہی بند ہے تاہم آج 2 جی سروس بھی بند کر دی گئی۔ حکام نے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے لیکن اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ جنوبی کشمیر میں جاری دو مسلح تصادم اس کی وجہ ہو

مزید پڑھئے

بیرون میں پھنسے لوگوں کو خصوصی طیاروں کی مدد سے لایاجائے گا ہندوستان ، پورا منصوبہ تیار !!

  نئی دہلی: 06مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع) مرکزی حکومت نے منگل کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ بیرون ملک میں پھنسے تمام غیرمقیم ہندوستانیوں کو سات مئی کے بعد خصوصی چارٹرڈ طیارہ سے ملک واپس لایا جائے گا اور اس کے لئے منصوبہ تیار کیا جا چکا ہے۔ مرکزی حکومت کی طرف سے پیش سالیسٹر جنرل تشا ر مہتہ نے یہ اطلاع جج اشوک بھوشن، جج سنجے کشن کول اور جج بی آر گوئی پر مشتمل بنچ کو گنگا گیری کی عرضی پر سماعت کے دوران دی۔ مرکزی حکومت نے بنچ کو بتایا کہ سات مئی سے بیرون ملک میں پھنسے ہندوستانیوں

مزید پڑھئے

بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں پر ہی ہوائی سفر اورکورنٹائن کے اخراجات!

: 06مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع)بیرون ممالک میں پھنسے ان ہندوستانیوں کو ملک لانے کے لئے حکومت نے ابھی کوئی منصوبہ تیار نہیں کیا ہے جن کی معاشی صورت حال واقعی بری ہوگئی ہے اور وہ ہوائی کرایہ کے اخراجات ادا نہیں کرسکتے ہیں۔ وزیر شہری پرواز ہردیپ سنگھ پوری نے آج ایک آن لائن میڈیا انٹریکشن میں بتایا کہ سات سے 13 مئی کے درمیان بارہ ممالک میں پھنسے تقریبا 14,800 لوگوں کو 64 خصوصی پروازوں سے ہندوستان لایا جائے گا۔ واپس آنے والے ان مسافروں کو آنے کے بعد چودہ دنوں تک لازمی کورنٹائن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 265 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا