English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دنیا نے ثابت کیا کہ اسرائیل اور روس کیلئے الگ الگ قوانین ہوتے ہیں، عمر عبداللہ

سرینگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے غزہ پر اسرائیلی بمباری بند ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کم سے کم اس بمباری سے بے گناہوں کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اگر اس جنگ کا دائرہ غزہ سے باہر پھیل گیا، تو ظاہر سی بات ہے کہ ہمارے لوگ بھی اس کی لپیٹ میں آئیں گے۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو سرینگر میں نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ پر بمباری رکنی چاہیے، اس کے بعد جو آگے کی

مزید پڑھئے

منی پورتشدد میں بیرونی طاقتوں کا ہاتھ : موہن بھاگوت

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ منی پور تشدد سوچی سمجھی سازش ہے اور ’’بیرونی قوتوں ‘‘ کو شمال مشرقی ریاست کی اس حالت کا ذمہ دار ٹہرایا۔ انہوں نے منی پور تشدد کے حوالے سے کہا کہ منی پور میں میتی اور کوکی برادری کئی برسوں سے ساتھ رہ رہے ہیں۔ یہ سرحدی ریاست ہے۔ دو برادریوں کے درمیان علیحدگی اور اندرونی فساد کھڑا کرنے سے کسے فائدہ ہو گا؟ بیرونی قوتوں کو فائدہ ہو گا۔ شمال مشرقی ریاست میں جو کچھ بھی ہوا اس کیلئے بیرونی قوتیں ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے ناگپور

مزید پڑھئے

ایم پی : پھوٹ پھوٹ کر روپڑے بی جے پی رکن اسمبلی

بھوپال: مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کے ٹکٹ کو لے کر سبھی بی جے پی لیڈروں کے درمیان زبردست رسہ کشی جاری ہے۔ جیسے ہی پارٹی کی 5ویں فہرست جاری ہوئی، ہنگامہ ہو گیا۔ پارٹی نے اپنے کئی موجودہ ارکان اسمبلی کے ٹکٹ منسوخ کر کے دوسرے لیڈروں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ جس کی وجہ سے پارٹی کے اندر سے احتجاج کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ بی جے پی نے چھتر پور ضلع کی چاندلا سیٹ سے ایم ایل اے راجیش پرجاپتی کا ٹکٹ منسوخ کر دیا۔ اس سے ناراض پرجاپتی نے اپنی ہی پارٹی کے ریاستی صدر وی ڈی شرما

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 38 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا