English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پٹرول- ڈیزل کی قیمت میں مسلسل چوتھے دن بھی اضافہ، عوام بے حال

نئی دہلی:30 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)عالمی بازار میں جمعہ کو خام تیل کے بلند ترین سطح پر قائم رہنے کے درمیان پٹرول- ڈیزل کی قیمتوں میں گھریلو سطح پر مسلسل تیسرے دن اضافہ جاری ہے۔ سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتے کو مسلسل چوتھے دن ان دونوں کی قیمتوں میں 35-35 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا جس کے بعدقومی دارالحکومت نئی دہلی میں پٹرول 108.99روپے فی لیٹر اور ڈیزل 97.72 روپے فی لیٹر کے اب تک ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ اس اضافے کے بعد ممبئی میں پٹرول 114.81روپے اور ڈیزل 105.86 روپے فی لیٹر، مدھیہ

مزید پڑھئے

تریپورہ فرقہ وارانہ تشدد نے گجرات کی یاد تازہ کر دی: ڈاکٹر ایوب

پرتاپ گڑھ:30 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع) ملک میں جب سے مرکز و صوبوں میں بی جے پی اقتدار میں آئی ہے تب سے اس کی حامی تنظیموں آر ایس ایس، وشوا ہندو پریشد و بجرنگ دل وغیرہ کے حوصلے بلند و روز بروز ہندوتوا کے نام پر مسلمانوں پر تشدد انجام دے رہے ہیں۔ تریپورہ میں حکومت حامی تنظیموں کے شرپسند عناصر مسلمانوں پر جو ظلم ڈھا رہے ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ حکومت کے اشارے پر تریپورہ میں مسلمانوں پر ظلم ڈھایا جا رہا ہے۔ حکومت ملک کے آئین کے برعکس آر ایس ایس کے آئین پر کام کر رہی ہے۔ پیس

مزید پڑھئے

بی جے پی اور بی ایس پی کے ۷ اراکین اسمبلی سماجوادی پارٹی میں شامل

:30 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ریاست میں سیاسی اٹھا پٹخ جاری ہے۔ آج سماجوادی پارٹی (ایس پی) نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو اس وقت شدید جھٹکا دیا جب دونوں پارٹیوں کے مجموعی طور پر 7 اراکین اسمبلی نے اکھلیش یادو کی موجودگی میں ایس پی کا دامن تھام لیا۔ اس موقع پر اکھلیش یادو نے کہا کہ ’’بی جے پی کے خلاف عوامی غصہ اتنا زیادہ ہے، عوام اتنی تکلیف میں ہیں کہ آنے والے وقت میں بی جے پی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 161 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا