English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے ایک شخص کا بھیانک قتل

ذرائع کے مطابق جب انیش اپنے دوست کے ساتھ انّووا کار کے قریب کھڑے بات کررہا تھا تو بائیک پر سوار حملہ آوروں نے اس پر جان لیوا حملہ کیا تھا ۔ دوست نے جب مزاحمت کرنے کی کوشش کی تو اس کو دھمکی بھی دی گئی۔ انیش کو سخت زخمی حالت میں اے جے اسپتال میں بھرتی کیا گیا مگر علاج بے سود ہونے کی وجہ سے وہ دم توڑیا ۔ کدری پولیس معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے ۔  موبائل کی دکان لوٹنے والے لٹیرے گرفتار  کاسرگوڈ 10؍ مئی (فکروخبرنیوز) مصروف موبائیل کے دکان میں گھس کر موبائیل فون چوری کرنے

مزید پڑھئے

بھٹکلی احباب کے لیے ’’بیاٹس ‘‘کی جانب سے دلچسپ آن لائن کوئز مقابلہ کا انعقاد

شرائط بڑے آسان ہیں رجسٹریشن اور مقابلے میں شرکت بلا معاوضہ ہے رجسٹریشن کے لیے اس ویب سائٹ تک رسائی حاصل کریں     www.batsofaitm.comمقابلے میں شرکت سے پہلے رجسٹریشن ضروری مقابلہ 11مئی شام چھ بجے سے شروع ہوگا اور 12مئی دوپہر دو بجے اپنے اختتام کو پہنچے گا(ہندوستانی وقت کے مطابق)مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کرسکتے

مزید پڑھئے

ہوناور کے کرکی میں پٹاخہ پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

بتایا جارہا ہے کہ دھماکہ ایک گھر میں ہوا جہاں شادیوں کے مواقع پر استعمال ہونے والے پٹاخے بنائے جاتے تھے ۔ حادثہ کی شدت کی اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ مہلوک کی آنکھ دھنس گئی تھی اور پیر جسم سے الگ ہونے کے علاوہ کئی ایک اعضاء بکھر گئے تھے جس سے لاش ناقابلِ شناخت بن گئی تھی جبکہ حادثہ میں زخمی عورت کی حالت نازک بتائی جارہی ہے اور اس کو منی پال اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ فی الحال کاروار سے ضلع کمشنر ہوناور سرکاری اسپتال پہنچ چکے ہیں اور معاملہ کی تحقیقات کررہے ہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 466 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا