English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

زیر تعمیر عمارت کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک 

  کمٹہ۔22/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) یہاں گوکرن میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار کے اچانک گر جانے سے ایک شخص کی موت واقع ہو گئی ہے ،ہلاک ہو نے والے شخص کی شنا خت ہاویری کے ہانگل کے رہنے والے اشوک کے طور پر کر لی گئی ہے ،بتایاجا تاہے کہ اشوک کام کی تلاش میں گوکرن آیا ہوا تھا ،جہاں وہ ایک زیر تعمیر عمارت کے قریب کھڑا تھا کہ اس وران عمارت کی ایک دیوار اچانک منہدم ہو نے سے اس کی زد میںآنے سے اس کے سر پر کا فی چوٹ آئی ،زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے وہ ہلاک ہو گیا ،گوکرن پولیس تھا نہ میں

مزید پڑھئے

جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے فارغ ہونے والے طلباء کے اعزاز میں سجی خوبصورت محفل 

  طلباء احکام الہی کی روشنی میں امت کی قیادت و رہنما ئی کا فریضہ انجام دیں : مہتمم جامعہ مولانا مقبول احمد ندوی    بھٹکل۔22/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) جنوبی ہند کی مشہور ومعروف درسگاہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں طلبائے عالیہ رابعہ کے اعزاز میں ایک خوبصورت محفل کاانعقاد درسگاہ کے احاطہ میں منعقد کیا گیا ۔ الحمدللہ امسال کل 57 طلباء علماء کی صف میں شامل ہوگئے اور 5 مفتیان افتاء کی تعلیم بھی مکمل کی۔سرپرستان اور جامعہ کے ہمدردان کے سامنے تعلیمی روداد سنانے کے لیے

مزید پڑھئے

طلاقِ ثلاثہ بل کے خلاف بھٹکل میں خواتین کا احتجاجی جلسہ 

شریعتِ اسلامی میں مداخلت کبھی برداشت نہیں کریں گے ، خواتین نے کیا اظہارِ خیال  بھٹکل 21؍ مارچ 2018(فکروخبرنیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہدایت پر آج بھٹکل میں مجلس اصلاح وتنظیم کے زیر اہتمام طلاقِ ثلاثہ بل کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ انجمن گرلز اسکول بستی روڈ میں منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کرتے ہوئے طلاقِ ثلاثہ بل کی صریح الفاظ میں مخالفت کرتے ہوئے اسلامی قانون کو آخر ی سانس تک تھامے رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔ جلسہ کے اختتام کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 262 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا