English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

حماس کو اقتدار سے محروم کرنے میں ناکامی پر افسوس ہے،ایہود اولمرٹ

مقبوضہ بیت المقدس:26؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس ناقابل شکست ہوچکی ہے اور جماعت کو کچلنا اب ممکن نہیں رہا ہے،میرے دور حکومت میں غزہ میں حماس کے خلاف فوجی کارروائی شروع کی تھی مگر اسے ادھورا چھوڑ دیا گیا۔ کارروائی ادوھوری چھوڑنے میں اس وقت کے وزیر دفاع کا کردار تھا اور آج ہمیں اپنی اس غلطی کا احساس ہو رہا ہے۔اسرائیل کے عبرانی ٹی وی i24 کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اولمرٹ نے کہا کہ میرے دور حکومت میں غزہ

مزید پڑھئے

آتشی کاغذی جہاز اڑانے والوں پر اسرائیل کا ڈرون حملہ، 3 فلسطینی زخمی،ہسپتال منتقل 

بمباری کا نشانہ بننے والوں میں غزہ کی مشرقی سرحد پر آتش گیر کاغذی جہاز پھینکنے والے فلسطینی ہیں ،اسرائیلی فوج کا دعویٰ غزہ:26؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر آتش گیر کاغذی جہاز اور گیسی غبارے اڑانے والوں پر اسرائیلی فوج نے ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم تین فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے بغیر پائلٹ ایک ڈرون طیارے کی مدد سے

مزید پڑھئے

یورپی یونین نے بھی میانمارکے جرنیلوں پر پابندی عائد کردی، اثاثے منجمد میانمار فوج کے ساتھ ہر قسم کا عسکری تعاون بھی ختم کر دیا گیا 

بر سلز:26؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)یورپی یونین نے 7 لاکھ روہنگیا مسلمانوں کو جبری طور پر بنگلہ دیش ہجرت پر مجبور کرنے والے میانمار کے جنرل سمیت 7 فوجی افسران پر بیرون ملک سفری پابندی عائد اور ان کے اثاثے منجمد کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق میانمار کے 7 فوجی افسران میں جنرل بھی شامل ہیں جن پر یورپین یونین کے سفر پابندی ہوگی۔علاوہ ازیں میانمار فوج کے ساتھ ہر قسم کا عسکری تعاون بھی ختم کردیا جائیگا جبکہ ان کی فوجی ٹریننگ بھی پابندی کی زد میں آگئی۔واضح رہے کہ پابندی کا معاملہ اپریل میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 147 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا