English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایشیا پیسیفک کے دس ممالک کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس شروع 

تھائی درلحکومت بنکاک میں امریکی وزیرخارجہ اپنے روسی اور چینی ہم منصبوں سے ملاقاتیں کریں گے بنکاک:31جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں آسیان تنظیم کے دس رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس میٹنگ میں شریک ہونے کے لیے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بنکاک پہنچ گئے۔ پومپیو کے علاوہ چین اور روسی وزرائے خارجہ بھی آسیان تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ امریکی وزیر خارجہ نے بنکاک پہنچ کر بتایا کہ وہ

مزید پڑھئے

کینیڈا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،کئی مقامات پر ایمرجنسی نافذ

سیلابی پانی کی وجہ سے ایک سڑک دیکھتے ہی دیکھتے بہہ گئی، عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا،جانی نقصان نہیں ہوا،رپورٹ ٹورنٹو:31جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ینیڈا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچاد ی،سیلابی پانی کی وجہ سے ایک سڑک دیکھتے ہی دیکھتے بہہ گئی اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچاد ی

مزید پڑھئے

ملائشیا کے نئے بادشاہ کی رسمِ تاجپوشی، نسلی اتحاد کی ضرورت پر زور

 وزیراعظم مہاتیرمحمد کی حکومت پر اعتماد،درپیش اقتصادی اور سماجی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے،خطاب کوالالمپور:31جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ملائشیا کے نئے سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ نے اپنی رسمِ تاجپوشی کے موقع پر ملک میں نسلی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔عبداللہ سلطان احمد شاہ ملائشیا کی وسطی ریاست پاہنگ سے تعلق رکھتے ہیں اور ملائشیا میں شامل ریاستوں کے سلاطین کی باری باری تخت نشینی کے منفرد شاہی نظام کے تحت وہ ملک کے سولھویں بادشاہ بنے ہیں۔میڈیارپورٹس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 127 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا