English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جرمنی کا بوسنیا میں مسلم نسل کشی پر اسرائیلی مورخ سے اعزاز واپس لینے کا فیصلہ

      برلن : یکم جنوری/2022(فکروخبر/ذرائع)جرمنی نے 1995 کو بوسنیا میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی سے انکار کرنے والے اسرائیلی تاریخ دان سے سرکاری اعزاز واپس لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی نے اسرائیل سے تعلق رکھنے والے تاریخ دان گیڈیئن گریف کو ’’آرڈر آف میرٹ‘‘ کا اعزاز دینے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ جرمنی کی حکومت نے یہ اقدام اسرائیلی تاریخ دان کی جانب سے 1995 میں بوسنیا کے مسلمانوں کی نسل کشی کے انکار کے جواب میں اُٹھایا۔ اسرائیلی مورخ

مزید پڑھئے

اگر امریکا نے نئی پابندیاں عائد کیں تو دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مکمل طور پر ختم ہوجائیں گے : رسوی صدر

یکم جنوری/2022(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر جو بائیڈن اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے اور روسی صدر نے کہا کہ اگر امریکا نے نئی پابندیاں عائد کیں تو دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مکمل طور پر ختم ہو جائیں گے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطبق دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے تقریباً ایک گھنٹے تک دوستانہ انداز میں بات چیت کی اور یہ دونوں رہنماؤں کے درمیان گزشتہ ایک ماہ کے دوران دوسری مرتبہ رابطہ ہوا ہے۔ یوکرین کی سرحد کے قریب روسی دستوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے

مزید پڑھئے

کبھی آنے والے سالوں میں بیماری کی بات تو کہیں یہ خوشخبری بھی !

یکم جنوری/2022(فکروخبر/ذرائع)دنیا بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود عالمی ادارہ صحت نے امید ظاہر کی ہے کہ 2022 میں کورونا وائرس کی وبا کا اختتام ہو سکتا ہے کیونکہ دنیا کے پاس اب اسے نمٹنے کے لیے آلات موجود ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے جمعرات کو لنکڈ ان پر اپنی پوسٹ میں خبردار کیا کہ عدم مساوات جتنے طویل عرصے تک برقرار رہے گا، یہ وبا اتنی ہی طویل عرصے تک جاری رہے گی۔ ٹیڈروس ایڈہانوم نے افریقہ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وبا کو آئے دو سال کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 36 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا