English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

بنگلہ دیش کا ایک لاکھ روہنگیا مہاجرین کو آئندہ ماہ چھوٹے جزیرہ پر منتقل کرنے کا اعلان

وزیراعظم حسینہ واجد 3 اکتوبر کو روہنگیا مسلمانوں کے لئے بھشن چھر پر نئی قائم کی گئی پناہ گاہوں کا باضابطہ افتتاح کریں گی ڈھاکہ:19؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)بنگلہ دیشی حکام نے کہا ہے کہ ایک لاکھ روہنگیا مہاجرین کو خراب موسمی صورتحال کے انتباہ کے باوجود آئندہ ماہ ساحل سے دورچھوٹے جزیرہ بھشن چھر منتقل کردیا جائے گا۔ وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ واجد 3 اکتوبر کو بے گھر روہنگیا مسلمانوں کے لئے بھشن چھر پر نئی قائم کی گئی پناہ گاہوں کا باضابطہ افتتاح کریں گی، یہ مٹی کا چھوٹا

مزید پڑھئے

اپنے مفادات کا تحفظ کرنا جانتے ہیں ، امریکہ تجارتی جنگ سے خبردار رہے ، چین

امریکا کی جانب سے ٹیرف عائد کیے جانے کے جوابی اقدام کی تفصیلات سے متعلق صحیح وقت پر اعلان کیا جائے گا، چینی وزارت تجارت بیجنگ:19؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 2 سو ارب ڈالر کی چینی درآمدات پر اضافی ٹیکس عائد کیے جانے پر امریکا کو تجارتی جنگ میں غیر یقینی اقدامات سے خبردار کیا ہے۔چینی وزارت تجارت نے ایک بیان میں کہا کہ ’ اپنے قانونی حقوق ،مفادات اور عالمی تجارتی طریقہ کار کی حفاظت کے پیشِ نظر چین کے پاس امریکا پر جوابی اقدام کے علاوہ

مزید پڑھئے

جاپان: حملہ آور نے چاقو کے وارکرکے ایک پولیس آفیسر کو ہلاک کردیا 

ٹوکیو:19؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)جاپان میں ایک حملہ آور نے چاقو کے وار کرکے ایک پولیس آفیسر کو ہلاک کردیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ سینڈائی شہر میں ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کردیا اس دوران پولیس آفیسر کا دوسرا ساتھی نے حملہ آور پر فائرنگ کی تاہم وہ بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگیا زخمی پولیس آفیسر کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 199 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا