English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

نیو زی لینڈ : مسجد میں گھس کر دہشت گردی کرنے والے کے خلاف ٹرائل کا آغاز!

آکلینڈ:25 اگست 2020(فکرو خبر/ذرائع) کرائسٹ چرچ میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے دہشت گرد کے خلاف ٹرائل کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کرنے والے ملزم “برینٹن ٹیرنٹ” کے خلاف مقدمے کی حتمی چار روزہ سماعت آج شروع ہوگئی ہے جس میں اس کی سزا کا تعین کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے ملزم کو قیدیوں کے لباس میں عدالت میں پیش کیا اور سماعت کے دوران ملزم خاموش رہا۔ دوران سماعت

مزید پڑھئے

ٹرمپ نے ڈیموکریٹس پارٹی پر لگایا یہ الزام! جانیے کیا ہے !

واشنگٹن:25 اگست 2020(فکرو خبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹس کرونا کی آڑ میں انتخابات چوری کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں ری پبلکن پارٹی کے چار روزہ قومی کنونشن کا آغاز ہوا جس میں ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا، ٹرمپ آئندہ جمعرات کو نامزدگی قبول کریں گے۔ اس موقع پر امریکی صدر نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیموکریٹس کرونا کی آڑ میں انتخابات چوری کرنا چاہتے ہیں،ڈاک کے ذریعے ووٹنگ میں دھاندلی کا خدشہ

مزید پڑھئے

آپ اپنے بچوں کو گھر پر اکیلا چھوڑنے کی غلطی نہ کریں ! پیش آسکتا ہے یہ حادثہ !

بیجنگ: 23 اگست 2020(فکرو خبر/ذرائع) چین میں کثیر المنزلہ عمارت کی گرل پر لٹکے بچے کو پڑوسی نے بچالیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے فوجیان میں چھ سالہ بچہ چھٹی منزل میں فلیٹ کی گرل پر لٹک گیا جسے پڑوسی نے باحفاظت ریسکیو کرلیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان بچے کو بچانے کے لیے عمارت پر چڑھ گیا اور ایک گھنٹے تک بچے کو اپنے کندھے پر بٹھائے رکھا۔ بعدازاں فائر فائٹرز بچے کے گھر میں جاکر گرل کاٹی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 62 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا