English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

غزہ جنگ: منصوبہ تین مرحلوں میں تقسیم ہے لیکن یہ اسرائیل کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،رائٹرز

31/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)خبر رساں ادارے رائٹرز نے "باخبر ذرائع" کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس تحریک غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے لیے تین مرحلوں پر مشتمل منصوبے کا مطالعہ کر رہی ہے جس سے زیادہ تر قیدیوں کی رہائی ممکن ہو جائے گی، لیکن یہ اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ ​​ختم کرنے کا پابند نہیں بناتا۔ منصوبے کی کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ آیا حماس جنگ کو مستقل طور پر ختم کرنے پر راضی ہوئے بغیر پہلے مرحلے پر رضامند ہو جائے گی، جو کہ حماس کا اب تک بنیادی مطالبہ رہا

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات اور شام کے درمیان 13 برس کے تعطل کے بعد دو طرفہ تعلقات کی مکمل بحال

31/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات اور شام کے درمیان 13 برس کے تعطل کے بعد دو طرفہ تعلقات کی مکمل بحالی ہو گئی ہے۔ امارات کے سفیر حسن احمد الشیشی نے دمشق میں ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ شام کے وزیر خارجہ نےسفیر کی اسناد سفارت وصول کر لیں۔ واضح رہے 13 برس پہلے منقطع کیے گئے تعلقات میں 2018 میں ایک بہتری آئی اور امارات نے شام میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا۔ تاہم باضآبطہ سفیر بھیجنے کے بجائے دمشق میں ناظم الامور مقرر کر دیا۔ تب سے امرات کے سفارتی مشن کے انچارج ناظم

مزید پڑھئے

سعودی عرب:صرف پانچ سال میں تین لاکھ سے زائد افراد دائرہ اسلام میں داخل

21/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں صرف پانچ سال میں تین لاکھ سے زائد افراد اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ہیں۔ اسلام دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلتا ہوا مذہب ہے اور سالانہ لاکھوں افراد اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہو رہے ہیں جس کی تصدیق سعودی وزارت اسلامی امور نے بھی کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے سعودی وزارت اسلامی امور کے سیکریٹری ڈاکٹر سعود الغامدی کے سعودی ٹی وی چینل ون کو دیے گئے انٹرویو کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے

مزید پڑھئے
More
<  Previous  Page 2 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا