English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اہم خبریں: پنجاب کے 35 ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ بھگونت مان

:22مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)پنجاب کے نومنتخب وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کے گروپ سی اور گروپ ڈی کے 35 ہزار ملازمین کو مستقل کیا جائے گا۔ بھگونت مان نے کہا کہ انہوں نے چیف سکریٹری کو ہدایت دی ہے کہ کنٹرکٹ اور آؤٹ سارسنگ سے وابستہ ملازمتوں کو ختم کر دیا

مزید پڑھئے

بی جے پی کی جیت کے بعد ’مہنگے دن‘ واپس لوٹے، کانگریس

نئی دہلی:22مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے بعد آج آخر پٹرولیم مصنوعات کے داموں میں اضافہ کر دیا گیا۔ جس پر کانگریس نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی کی جیت کے ساتھ ہی ’مہنگے دن‘ واپس آ گئے ہیں۔ کانگریس پارٹی لیڈران نے کہا کہ انتخابات تک مہنگائی پر قلیل مدتی روک لگی ہوئی تھی لیکن جیسے ہی بی جے پی کو جیت کے بعد آرام حاصل ہوا، مہنگائی نے پھر عوام کا جینا حرام کر دیا ہے۔ نئی دہلی کے وجے چوک پر ملکارجن کھڑگے، ادھیر رنجن چودھری

مزید پڑھئے

دہلی کے تینوں میونسپل کارپوریشن کو ضم کرنے سے متعلق بل کو مودی کابینہ کی منظوری

:22مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)دہلی میونسپل کارپوریشن سے متعلق ایک انتہائی اہم بل کو مودی کابینہ نے 22 مارچ کو منظوری دے دی۔ یہ بل تینوں میونسپل کارپوریشنوں کو ضم کرنے کے لیے لایا گیا ہے جس پر مودی کابینہ کے ذریعہ مہر ثبت کیے جانے کے بعد اسی ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ پارلیمنٹ میں یہ بل پاس ہونے کے بعد دہلی میں صرف ایک میونسپل کارپوریشن رہے گا، یعنی میئر کی تعداد بھی ایک ہو جائے گی۔ بل کو مودی کابینہ کی منظوری ملنے کے بعد عام آدمی پارٹی کا رد عمل بھی سامنے آ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 125 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا