English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پربھنی داعش معاملہ ملزم کی بیرک منتقلی عدلیہ کے اختیار میں ہے، جیل انتظامیہ کا حکم نامہ غیر آئینی، ایڈوکیٹ عبدالوہاب خان

ممبئی:07مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)مہاراشٹر کے پربھنی شہر سے ممنوع تنظیم داعش (آئی ایس آئی ایس) کے رکن ہونے کے الزامات کے تحت گرفتار محمد شاہد خان ولد محمد قادر خان کو جنرل بیرک سے انڈا سیل میں منتقل کیئے جانے کی درخواست آج دفاعی وکیل ایڈوکیٹ عبدالوہاب خا ن نے خصوصی عدالت سے کی۔ جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کی جانب سے مقرر کیئے گئے ایڈوکیٹ عبدالوہاب خان نے خصوصی این آئی اے عدالت کے جج دنیش کوٹھلیکر کر بتایا کہ ملزم نے قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے

مزید پڑھئے

نواب ملک کی ای ڈی تحویل ختم، عدالتی حراست میں بھیجے گئے

:07مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)منی لانڈرنگ کیس Money Laundering Case میں ای ڈی نے 23 فروری کو این سی پی رہنما نواب ملک کو گرفتار کر کے کورٹ میں پیش کیا تھا جس کے بعد ممبئی کی خصوصی پی ایم ایل اے عدالت نے انہیں ای ڈی کی تحویل میں بھیجا تھا اور آج نواب ملک کی ای ڈی کسٹڈی ختم ہوگئی جس کے بعد انہیں 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔ نواب ملک کو 23 فروری کو گرفتار کیا گیا تھا، ان پر الزام ہے کہ داؤد ابراہیم گروہ کی جائیداد کو ان کی ملکیت والی کمپنی نے مارکیٹ ریٹ سے کم داموں میں خریدا تھا اور

مزید پڑھئے

یوکرین سے واپس آنے والے طلبہ کی تعلیم کو مکمل کرنے کے انتظامات کیے جائیں: سی پی آئی

:07مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) نے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین میں پھنسے ہندوستانی شہریوں کو بغیر کسی تاخیر کے وطن واپس لایا جائے، ساتھ ہی ملک کی یونیورسٹیوں میں میڈیکل کے طلباء کی نامکمل پڑھائی مکمل کرائی جائے اور انہیں مالی مدد دی جائے۔یہ مطالبہ کل رانیاں قصبہ میں منعقدہ پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ کامریڈ رتن سنگھ نکوڈا نے اجلاس کی صدارت کی۔ سی پی آئی نے یوکرین جنگ کے لیے امریکی سامراج، یورپی یونین اور نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 126 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا