English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کمل ناتھ کے استعفی کے بعد مدھیہ پردیش مین کمل کھلانے کی تیاری

21/ مارچ 2020(فکروخبر /ذرائع)مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران اپنے استعفی کا اعلان کر دیا ہے۔ کانگریس کے 20 سے زیادہ ارکان اسمبلی کے مستعفی ہو جانے کے بعد سے ہی کمل ناتھ حکومت پر خطرے کے بادل منڈلا رہے تھے۔جمعہ کو  ان سے اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کو کہا گیا تھا، تاہم اس سے قبل ہی انہوں نے استعفی کا اعلان کر دیا۔ خیال رہے کہ 16 ارکان اسمبلی کے استعفے اسمبلی اسپیکر نے گزشتہ شب منظور کر لئے تھے جس کے بعد اسمبلی میں کمل ناتھ حکومت کے

مزید پڑھئے

بالآخر نربھیا معاملہ کے مجرموں کو پھانسی پر لٹکایا گیا

نئی دہلی 20/ مارچ 2020(فکروخبر /ذرائع) نربھیا کی اجتماعی عصمت دری اور اس کے قتل کے سات سال بعد آج اس کے مجرموں کو آخر کار پھانسی کے تختہ پر لٹکا دیا گیا۔آج صبح ساڑھے پانچ بجے چاروںمجرموں مکیش سنگھ، پون گپتا، ونے شرما اوراکشے کمار سنگھ کو تہاڑ جیل میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا اور اس کے بعد وہاں کے ڈاکٹروں نےان کی موت کی تصدیق کر دی جس کے بعد ان کی لاشوں کو قانون کے مطابق پوسٹ مارٹم کے لئے دین دیالاپادھیائے اسپتال بھیج دیا گیا۔ تہاڑجیل میں صبح ساڑھے تین بجے چاروں مجرموں

مزید پڑھئے

کورونا وائرس :ہندوستان میں چوتھی موت ، ۲۲ مارچ سے سبھی بین الاقوامی پروازوں پر روک

۔19 مارچ 2020(فکروخبر/ذرائع)حکومت نے کورونا وائرس 'كووڈ -19' کے پیش نظر 22 مارچ سے سبھی بین الاقوامی مسافر پروازوں کے ہندوستان میں اترنے پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ پابندی فی الحال ایک ہفتے کے لئے لگائی گئی ہے۔ایک سرکاری حکم میں کہا گیا ہے کہ 22 مارچ سے ایک ہفتے تک کوئی بھی باقاعدہ بین الاقوامی مسافر پرواز ملک کی سرحد میں نہیں اتر سکے گی۔ اس کا سیدھا مطلب ہے کہ طیارے سروس کمپنیوں کو اپنی ساری بین الاقوامی پروازیں منسوخ کرنی پڑیں گی۔اس کے علاوہ ٹرینوں اور طیاروں میں مسافروں کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 287 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا