English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مزید گہراسکتا ہے بجلی بحران

:08 مئی 2022(فکروخبر/ذرائع)ملک میں بجلی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے جس کی وجہ سے کئی شہروں میں ۲؍ سے ۶؍ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔  دوسری طرف ریلوے نے پاور پلانٹس میں کوئلے کی سپلائی کو یقینی بنانے کے لئے  اپنی کئی اور ٹرینیں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ٹرینیں ۲۴؍ مئی تک منسوخ رہ سکتی ہیں۔ ان کی جگہ پر ریلوے مال گاڑیاں چلائے گا تاکہ ان کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کوئلہ پاور پلانٹس تک پہنچایا جاسکے۔ اس تعلق سے ریلوے نے وضاحت کی ہے کہ ملک میں بحران کو

مزید پڑھئے

ضمانت ملنے کی امید کے درمیان ہی اعظم خان پر درج ہوا ایک اور کیس ، نیا معاملہ جان کر آپ ہوجائیں گے حیران

رامپور:08 مئی 2022(فکروخبر/ذرائع) سماجوادی پارٹی رہنما اور سابق وزیر محمد اعظم خاں کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ تمام مقدموں میں ضمانت کے بعد آخری معاملہ میں ضمانت دیے جانے میں تاخیر کرنے پر جمعہ کے روز سپریم کورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے جس طرح سے الہٰ آباد ہائی کورٹ کو پھٹکار لگائی تھی، اسے دیکھ کر اعظم خاں کے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی اور اس بات کے امکانات لگائے جانے لگے تھے کہ اعظم خاں ایک ہفتہ کے اندر رہا ہو کر باہر آجائیں گے۔ لیکن سپریم کورٹ کے تبصرہ

مزید پڑھئے

دھرم سنسد : سپریم کورٹ کی پھٹکار کے بعد دہلی پولس کے ہوش ٹھکانہ،درج کی ایف ائی آر

:08 مئی 2022(فکروخبر/ذرائع)دھرم سنسد میں اشتعال انگیز تقریر معاملے میں حلف نامہ پر سپریم کورٹ کے ذریعہ پھٹکار لگائے جانے کے کچھ دنوں بعد پولیس نے یو-ٹرن لیتے ہوئے سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس نے مواد کی جانچ کے بعد ایف آئی آر درج کی۔ ایک تازہ حلف نامہ میں پولیس نے کہا کہ شکایت میں دیے گئے سبھی لنک اور پبلک ڈومین میں دستیاب دیگر مواد کا تجزیہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ایک ویڈیو یوٹیوب پر پایا گیا۔ حلف نامہ میں کہا گیا ہے کہ ’’مواد کے سرٹیفکیشن کے بعد تعزیرات ہند کی دفعہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 118 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا