English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کی دفاع میں کھڑے ہوئے دانشوران، مقدمہ واپس لینے کا مطالبہ

نئی دہلی: 05 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع)  ملک کی سرکردہ شخصیات نے ایک بیان کی وجہ سے تنازعہ میں پھنسے دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خاں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مبینہ کردارکشی کی سخت مذمت کی ہے۔ متعدد ملی دانشوروں، علماء اور اہم شخصیات نے ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کی حمایت میں ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کی پوری زندگی ملک وملت کی خدمت سے عبارت ہے، ان کے خلاف ملک دشمنی کی دفعات کے تحت مقدمہ

مزید پڑھئے

کرونا وائرس کے ساتھ سفر : مدھیہ پردیش کے کیپٹن ماجد اس طرح نبھاتے ہیں ذمہ داری

بھوپال:05 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)  کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے صرف ڈاکٹر اور میڈیکل اسٹاف ہی نہیں دو سرے جانباز بھی اپنی جان کی بازی لگائے ہوئے ہیں۔ دنیا جہاں کورونا کا سن کرخوفزدہ ہوجاتی ہے۔ وہیں سرکاری جہازکے سینئر پائلٹ کیپٹن ماجد اور ان کے ساتھی پائلٹ وشواس رائے ایسے جانباز ہیں، جو روزانہ بھوپال سے دو ہزار سے زائد کورونا وائرس کے سمپل لیکر دہلی جاتے ہیں اور دہلی سے سمپل کی رپورٹ کے ساتھ ضروری ادویات لیکر اپنے ساتھ واپس آتے ہیں۔ کیپٹن ماجد اور ان کے ساتھی

مزید پڑھئے

مرکزی وزارت صحت کی بڑی وارننگ، لاک ڈاون میں ہدایات پر نہیں کیا گیا عمل تو ختم کی جاسکتی ہے چھوٹ

نئی دہلی 05 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع) مرکزی وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران جن علاقوں میں چھوٹ دی گئی ہے اگر وہاں لوگ سماجی فاصلے (جسمانی دوری) اور صحت کی دیکھ بھال کی ہدایات پرعمل نہیں کرتے ہیں تو وہاں کورونا وائرس کووڈ19  کے انفیکشن معاملات میں اضافہ ہو سکتا ہے اور ایسے میں پابندیاں پھر لگائی جا سکتی ہیں۔ وزارت صحت کے ترجمان لو اگروال نے پیر کو پریس کانفرنس میں کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران ملک کے کئی حصوں میں چھوٹ دی جا رہی ہے، لیکن اس دوران اگر لوگوں نے جسمانی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 273 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا