English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی کی کورونا وائرس سے موت

:24جون2020(فکروخبر/ذرائع)مغربی بنگال میں برسراقتدار ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی تمونش گھوس کا بدھ کے روز کورونا وائرس کے سبب انتقال ہوگیا، وہ 60 برس کے تھے انہیں گزشتہ مہینے کورونا ٹیسٹ میں مثبت پایا گیا تھا۔ کورونا پازیٹو پائے جانے کے بعد سے ہی ان کا اسپتال میں علاج چل رہا تھا۔ پھلٹا سے تین بار رکن اسمبلی منتخب ہونے والے تمونش گھوش مغربی بنگال میں برسراقتدار کانگریس پارٹی کے خزانچی بھی تھے۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلی ممتا

مزید پڑھئے

کورونا مہاماری میں مہنگائی کی دوہری مار ، پٹرول ڈٰیزل کی قیمتوں میں 16 ویں روز بھی اضافہ

نئی دہلی:22جون2020(فکروخبر/ذرائع) قومی دارالحکومت دہلی میں پیر کو مسلسل 16 ویں دن پٹرول کی قیمتیں تقریباً 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں، جبکہ ڈیزل کی قیمت ایک نئے ریکارڈ کی سطح تک پہنچ گئی۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 33 پیسے اضافے کے ساتھ 79.56 روپے فی لیٹر ہوگئی، یہ 29 اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 58 پیسے اضافے کے ساتھ یہ ریکارڈ 78.85 فی لیٹر فروخت ہوا۔ پٹرول کے مقابلے ڈیزل کی قیمت

مزید پڑھئے

ملک میں کورونا کی لمبی چھلانگ ، قریب 15ہزار نئے کیسز ، 10 ہزار افراد صحت یاب

نئی دہلی:22جون2020(فکروخبر/ذرائع) ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جس میں 14821 نئے کیسز بھی شامل ہیں۔ تاہم یہ راحت کی بات ہے کہ اسی عرصے کے دوران قریب 10 ہزار افراد شفایاب بھی ہوئے ہیں۔ پیر کے روز صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے نئے کیسز کے ساتھ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 425282 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 260 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا