English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

متسی گندھا ٹرین میں لوٹ کی واردات

اور پھر ان کے زیورات ،نقدی اور دیگر اشیاء پر ہاتھ صاف کر تے ہو ئے فرار ہو گئے ،بتا یا جا تا ہے کہ اگست کی پانچ تاریخ کو شیٹی خاندان سے تعلق رکھنے والا جو ڑا ممبئی سے اڈپی جا نے کے لئے متسی گندھا پر سوار ہوا ،اس دوران ایک اور جو ڑا ان کے قریب آکر بیٹھ گیا ،اور با توں با توں میں ان سے دو ستی رچا تے ہو ئے ان سے ہمدردی کا اظہار کر نے لگا ،اور پھر کچھ دیر بعد ان کی طرف سے بار بار منع کر نے کے باوجودان کو سوپ پینے پر مجبور کر دیا ،جس میں کو نشہ کو گھول دیا تھا ،سوپ پیتے ہی میاں بیوی

مزید پڑھئے

منگلور : بے قابو کار رکشہ اسٹانڈ میں گھس گئی

عینی شاہدین کے مطابق جیوتی سرکل پر کے سی اسپتال کے قریب کچھ ڈرائیور گاہکوں کے انتظار میں کھڑے تھے کہ بنٹس سے آرہی ایک تیز رفتار بے قابو کار وہاں کھڑے ان ڈرائیور پر چڑھ گئی ، اس میں پروین کو سنگین چوٹیں آئی تھی ،اسپتال میں علاج کے دوران پیر کی صبح اسپتال میں اس نے اپنی آخری سانسیں لی ،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولس جائے حادثہ پر پہونچی اور کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ،جبکہ کار پر سوار ایک اور شخص موقع سے فرار ہو گیا ،پولس کے مطابق کار میں شراب کی خالی اور بھری بوتلیں اور

مزید پڑھئے

بھٹکل:جامعہ آباد روڈ پر ایک اور گھر بنا چوروں کا نشانہ ،دولاکھ کی اشیاء لے کر چورہوئے فرار

گھر والوں کا کہنا ہے کہ سنیچر کی شام وہ اپنی والدہ کے گھر چلی گئی تھی ،جیسے ہی آج صبح انہوں نے گھر کا دروازہ کھولا تو ان کے ہوش اڑ گئے ،جن کمروں کو انہوں نے تالا لگایا تھا وہ کھلے پڑے تھے، الماریوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی تھی ، سامان ایک طرف بکھرا پڑا تھا ،اور الماری سے سنگھار کا سامان اور گھریلو سامان ،جیسے ٹی وی اوون ،اورمہنگے کپڑے اور دیگر اشیاء غائب تھیں،قریب دو لاکھ کی ملکیت کی اشیاء پر ہاتھ صاف کئے جانے کی بات کہی جارہی ہے ، واردات کی اطلاع کے ساتھ ہی پولس نے مکان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 364 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا