English   /   Kannada   /   Nawayathi

مصر کی تیان من چوک

اور جنرل ڈائر کا کورٹ مارشل بھی ہوا تھا جب کہ مصری فوج نے اپنے اعلیٰ افسران کے حکم پر ایک سوچی سمجھی سازش اور حکمت عملی کے تحت یہ قتل عام کیا اس پر نادم ہونا تو درکنار وہ الٹے ا سے نہ صرف حق بجانب قرار دے رہی ہے بلکہ مظاہرین کو دہشت گرد بھی قرار دے رہی ہے ۔ یہ بھی اطلاعات ہے کہ سول کپڑوں میں فوجیوں کو اسلحہ لہراتے اور فائرنگ کرتے بھی دکھایا جارہا ہے تاکہ عالمی برادری کو یہ سمجھایا جاسکے کہ مظاہرین بھی تشدد پر آمادہ تھے اور فوجیوں نے اپنی دفاع میں گولی چلائی تھی۔ مصر میں

مزید پڑھئے

مصرمیں انقلاب یا سمین سے میدان جنگ تک امریکی کردار

جمہوریت پھر کسی مریل چڑیا کی طرح پنجرے میں ہے ۔منتخب حکومت کوڑے دان میں اور منتخب صدر جیل میں معزول صدر محمد مرسی کی گرفتاری کے بعد مصراب تباہی کے دہانے پر ہے ۔ انقلاب کے بعد جمہوریت کی بحالی اور جمہوریت کا فوجی بغاوت سے خاتمہ اس بات کا ثبوت ہے کہ مصرکی فوج کو اقتدار منہ لگ گیا ہے وردی پوش اقتدار سے دور رہنے کو تیارنہیں ۔فوج کو سیاسی گلیوں سے بیرکوں میں بھیجنے کا وہی حشر ہوگا جو محمد مرسی کا ہوا ہے جنہوں نے اخوان المسلمون کے پرچم تلے حکومت سازی کی اور جمہوریت کو نئی

مزید پڑھئے

یومِ آزادی کے موقع پر آئی بی الرٹ کی فکشن سازی

یہ الگ بات ہے کہ آئی بی کی جانب سے جہاں ایک جانب نیپال کے راستے سے دہشت گردوں کے ملک میں داخل ہونے کی خبر دی گئی تھی وہیں براہِ سمندرگجرات میں 13دہشت گردوں کے داخل ہوجانے کی بھی اطلاع دی گئی تھی جو جشنِ آزادی کے موقع پر ملک میں دہشت گردانہ واردات انجام دینے والے تھے۔ آئی بی کی یہ الرٹ گوکہ خاص طور سے دہلی،ہما چل پردیش، مہاراشٹراورگجرات کے لئے تھی مگر عمومی طور پر پورے ملک میں اس کی بازگشت سنی جارہی تھی۔یومِ آزادی، یومِ جمہوریہ، ہولی ، دیوالی، گنیش اتسواور نوراتری وغیرہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 416 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا