English   /   Kannada   /   Nawayathi

انگور

اس وقت دنیا میں اٹلی ، فرانس ، اسپین ، امریکا ، میکسیکو چلی سب سے زیادہ انگور پیدا کرنے والے ممالک سمجھے جاتے ہیں ۔پاکستان میں انواع و اقسام کے لذیذ انگوروں کی پیداوار زیادہ تر منگورہ صوبہ سرحد اور بلوچستان میں ہوتی ہے ،جبکہ افغانستان سے بھی یہ درآمد کیا جاتا ہے انگور کی بہت سی اقسام ہیں ۔تاریخ میں تقریبا نوے اقسام کا ذکر ملتا ہے جن میں مٹھاس ، ذائقہ ،رنگ ، بیج اور بغیر بیج کے اعتبار سے فرق ہوتا ہے ۔اس کی ایک قسم کا رنگ سیاہی مائل نیلا ہوتا ہے اور سائز بھی بڑا ہو تا ہے

مزید پڑھئے

افضل گرو پر پھرسیاست ؛ مفتی سعید کے بیان پرہنگامہ

افضل گرو کے ساتھ اس طرح کا معاملہ کیوں پیش آیا؟ کیا اس لئے اس کا تعلق اقلیتی فرقہ سے تھا،جس کی جان ومال اوراملاک کی تباہی کو ہماری ’سیکولرسرکاروں‘ نے اپنے اوپرروا کرلیا ہے؟ اگر اس کا تعلق کسی دیگرفرقہ سے ہوتا تو یہی این ڈی اے جو ہرجا اور بیجا بات پر یوپی اے کو لعنت ملامت کرتی رہتی ہے، اس پر بھی یوپی اے کو کٹہرے میں کھڑا کرتی۔لیکن اس کے بجائے وہ اس کا دفاع کررہی ہے۔اب جو یہ نئی سیاسی شعبدہ بازی شروع ہوئی ہے، اس سے نہ تو ریاست کا کچھ بھلا ہوگااور نہ افضل گروکے

مزید پڑھئے

یہ آزمائش اور ہمارے امتحان کی گھڑی ہے

جمعہ کے دن ہولی کے مسئلہ پر بارہ بنکی کے ڈی ایم اور ایس پی نے امن کمیٹی کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہولی جیسے بھائی چارہ پرمبنی تہوار میں کوئی نئی روایت نہ شروع کی جائے اور خوشی میں مدہوش ہوکر کوئی ایسا عمل نہ کیا جائے جس سے کسی بھی فرقہ کے جذبات مجروح ہوں۔ شراب اور دوسری نشہ والی چیزوں سے پرہیز کیا جائے اور دوپہیہ گاڑیوں پر تین افراد سفر نہ کریں۔ ڈی ایم بارہ بنکی مسٹر یوگیشور رام مشرا نے جو کچھ کہا ہے ان میں سے کسی ایک بات پر بھی کوئی ہندو عمل نہیں کرے گا میڈیا کی ہندو نوازی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 383 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا