English   /   Kannada   /   Nawayathi

دینی مدارس اسلام کے قلعے ضرور بن سکتے ہیں ؟

انگریزوں کو اپنی حکومت چلانے کے لئے شدت سے ایسے لوگوں کی ضرورت محسوس ہوی جو انہیں کی زبان انگریزی میں یہ کام کر سکتے تھے . اگر وہ چاہتے تو اس وقت کے نظام تعلیم میں ہی دونوں علوم کو رائج کر سکتے تھے ، مگر عام مسلمان ان سے نفرت کر تا تھا اور انہیں مکار اور قابض قوم سمجھتا تھا اور اس کوشش میں لگا تھا کہ کسی نہ کسی طرح ان کی غلامی سے آزاد ہو جائے . مسلمانوں کو اس بات کا غرور بھی تھا کہ انہوں نے سات سو سال تک ہندستان پر حکومت کی اور اپنی زبان اردو اور فارسی کو فروغ دیا تھا .

مزید پڑھئے

بر صغیر ہندوپاک کے سماج پر صوفیوں کے اثرات

کبھی آپ کی توجہ اس جانب گئی کہ صوفیہ کے آستانوں سے منسوب عوام کی عقیدت کیوں ہے؟ کیا آپ نے غور کیا کہ جو لوگ خود اپنے اہل خاندان اور آباء و جداد کو مرنے کے بعد فراموش کرجاتے ہیں وہ صوفیہ کو ان کے انتقال کے سینکڑوں سال بعد بھی کیوں نہیں بھولتے؟ اصل میں یہ سب صوفیہ سے عوام کے غیر معمولی لگاؤ کا نتیجہ ہے ۔ عام لوگوں کی زندگی پر صوفیہ نے جو اثرات ڈالے، اس کے مطالعے او ر تحقیق کی ضرورت ہے مگر ان سے غیر معمولی عقیدت کی وجوہات کیا ہیں یہ بھی ریسرچ کا موضوع ہوسکتا ہے ۔ صوفیہ سے

مزید پڑھئے

اسکول وکالج کی سالانہ گیدرنگ میں شرعی احتیاط کی ضرورت

غیرمسلم آبادی سے اٹھ کر یہ مرض مسلم سماج میں اپنی جڑیں مضبوط کرچکاہے۔سفرہویاحضر،جلوت ہویاخلوت،گھرہویادفترہرجگہ فلمی نغموں کی رسائی ہے حتیٰ کہ اب کھانابھی بغیرگاناسنے نہیں بنتا۔ہماری قوم تباہی کے دہانے پر خوشی خوشی آرہی ہے اور اسے اس کے نقصانات کااحساس تک نہیں ہے۔ایک کم عمر لڑکا باپ کے موبائل پر جب خود سے ویڈیو دیکھتااور گانے سنتاہے توباپ کی مسرت کی انتہانہیں ہوتی ہے اور وہ یارانِ محفل میں اس بات کاذکر فخریہ انداز میں کرتاہے کہ میرابیٹاخودسے موبائل آپریٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 382 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا