English   /   Kannada   /   Nawayathi

کیوں پلٹا گیا مرسی کی حکومت کا تختہ۔؟؟؟

صدر مرسی نے روس اور ہندو پاک کا دورہ کیا تھا اور یہ دورہ مصر کے روشن مستقبل کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل تھا، بہت سارے حضرات کو بالکل اس کا علم نہیں ہے کہ اس دورے میں صدر مرسی نے مصر کو نیو کلیائی میدان میں آگے بڑھانے کے لیے اور یورینیم افزودگی کے لیے روس کے ساتھ معاہدہ کیا تھا جس کے نتیجے میں مصر نہ صرف بجلی کے بحران پر قابو پالیتا بلکہ بجلی برآمد کرنے میں بھی کامیاب ہوجاتا، اور دیگر پاور پلانٹ بھی لگائے جاتے جس کے فوائد مصر کو تین سال کے قریبی عرصے میں حاصل ہونے

مزید پڑھئے

تقسیم وطن اور گاندی جی کا قتل

اور یہ ہی ایک راہ ہے جس پر چل کر ہم انگریزوں کو اس ملک سے نکال سکتے ہیں ہندوستان کی آزادی کے لئے انھوں نے انگریز حکومت کے خلاف ہر محاذ پر لڑائی لڑی ،وہ جیلوں میں گئے ،کئی کئی سال قید رہے، گھر میں نظر بند کئے گئے، ان کی صحافتی زندگی پر بھی پابندی لگائی گئی غرض کہ انھوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ ملک کی خدمت میں قربان کردیا۔مولانا ایک عظیم مفکر، بے نظیر دانشور، ایک ہمدرد قائد، با اصول صحافی، پُر زور مقرر اور نہ جانے کتنی خوبیوں کے مالک تھے۔ذہانت و فطانت کا مجسمہ اور خود

مزید پڑھئے

میرے ماموں ! ایک باغ و بہار شخصیت

جو طویل مدت گزرنے کے ساتھ ساتھ دماغ کے پردوں پر آنے سے انکار کرتی ہیں۔ جب بھی فرصت کے لمحوں میں اُن گزرے چہروں کی یاد آتی ہے تو دل پر تیز نشتر سے ضرب لگتی محسوس ہوتی ہے۔ دماغ ہچکولے کھانے لگتا ہے، ہاتھ کانپ اُٹھتے ہیں، ہونٹ لرزتے ہیں، جسم میں کپکپی سی لگتی ہے اور سارا بدن لرزنے لگتا ہے۔ دل میں ایک ہوک سی اُٹھتی ہے جو مچلتی ہے، روتی ہے، کرہاتی ہے اور بار بار پکارتی ہے ؂سب کہاں لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیںخاک میں کیا صورتیں ہونگی کہ پنہاں ہو گئیںاس سے دل میں ایک قرار اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 413 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا