English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمِ اسلام: دوستوں کی دشمنی اور دشمنوں سے دوستی

کسی نے کم کھویا تو کسی کو زیادہ کھونا پڑا لیکن کامیابی کسی کے حصے میں نہیں آئی ۔ اس سال ۶ اکتوبر کو جنگ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی خاطر مصر کے اسلام پسندوں نے مظاہرے کا اعلان کیا جس میں مجموعی طور پر ایک کروڈ سے زیادہ لوگ شریک ہوئے۔ فوجی حکمرانوں نیبوکھلاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے۰۵پرامن مظاہرین کو شہید کردیا۔ یہ اندوہناک واقعہ اگر تل ابیب کی سڑکوں پر رونما ہوتا تو کوئی حیرت کی بات نہ تھی لیکن یہ سرزمین مصر پر اس کارونما ہونا یقیناًالمناک ہے۔سوال یہ ہے

مزید پڑھئے

شام پر امریکہ کا حملہ اس وقت ہی کیوں۔۔۔اصول مقصود یا اپنے مفادات؟

میں نے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر ایک ہی دن میں تین سو لوگوں کو دفن کیا ہے، بعض شہیدوں کو ہم نے ان ہی کے گھروں میں دفن کیا، کیوں کہ ہم پر فوج نظر رکھی ہوئی تھی۔ کیا فرق پڑتا ہے کہ ایک ہی دن میں ایک ساتھ ایک ہزار لوگوں کو قتل کردیا جائے، یا تین دنوں میں الگ الگ واقعات میں ایک ہزار لوگوں کو قتل کردیا جائے؟! ۵۔کیا عرب لیگ مشترکہ دفاعی معاہدہ کو شروع ہی سے قابلِ عمل بنانے سے مایوس ہوگئی ہے یا منظمۃ التعاون الإسلامی(Organization of Islamic Cooperation) اپنی تاسیس کے وقت سے ہی مایوس ہوگئی ہے،

مزید پڑھئے

لداخ : چاند کا ٹکڑا اور تلخ زمینی حقائق

لداخ میں رہنے والے سینیئر تاریخ دان اے جی شیخ نے ایک دلچسپ بات بتائی اور وہ یہ کہ لداخ کو چاند کا ٹکڑا کہا جاتا ہے۔ اس کا سبب بتاتے ہوئے کہتے ہیں ایک سیاح نے لداخ کے بارے میں لکھا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ کسی دوسرے سیارے سے کچھ بستیاں لے کر لداخ پر چپا دی گئی ہوں۔لداخ پر بدھ مت کی ثقافت کی گہری چھاپ ہے تاہم جہاں جگہ جگہ بدھ مت خانقاہیں ہیں وہیں پڑوس کے گرودوارے سے ارداس اور پاس کی مسجد سے آتی آذان یہاں کی کثیر جہتی ثقافت کی عکاس بھی ہیں۔سیاحوں اور یہاں چند دن گزار کر چلے جانے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 414 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا