English   /   Kannada   /   Nawayathi

دھولیہ ضلع کے ایک تعلقہ کی معصوم ۱۶ سالہ لڑکی کی عصمت دری اور پولس کی لاپرواہی

باپ کی اتنی کمائی نہ تھی کہ اس پر گھر کا گذارہ ہو سکے۔ اس نے بیڑہ اٹھایا تھا کہ اب وہ گھر کی کفالت کیلئے اسکی ماں کے پیشے کو جاری رکھے گی لہٰذا وہ بھی لوگوں کے برتن پانی کر نے لگی ۔ ایک دن جب اسکی ماں شرڈی سائی بابا ہاسپٹل میں اپنے شوہر کے ساتھ علاج کیلئے ۱۱؍ اکتوبر ۲۰۱۳ ؁.ء کو شرڈی گئی تو اس موقع کا فائدہ اٹھا کر ایک لڑکے نے اس بھولی بھالی ، شرمیلی اور سیدھے سادھے مزاج والی لڑکی کو ایک اچھی جگہ کام دلانے کے بہانے ایک محسن بن کر شام میں شہر کے باہر لے گیا ۔ پولس میں درج کی

مزید پڑھئے

ٹیپو سلطان ہندوستان کے عظیم مصلح اور حکمراں

فرق صرف اتنا ہے حیدرعلی اور اورنگ زیب سے جنہوں نے غداری کی ان کے خون کو دونوں حکمرانوں نے اپنے اوپر حلال سمجھا جبکہ ٹیپو سلطان نے اپنی نرم دلی اور بار بار معاف کرنے کی عادت کے باعث دشمنوں کو بھی اعتماد کے دامن میں پناہ دیدی اور اس کا نتیجہ وہی برآمد ہوا جو حضرت امام حسینؓ کے حد سے زیادہ اعتماد کا ہوا تھا۔ ٹیپو سلطان اپنے مصاحبوں اور ماتحتوں کے ساتھ اگر ضرورت سے زیادہ مروت سے کام نہ لیتے تو آج ہندوستان کی تاریخ مختلف ہوتی اور انگریز مورخوں کو یہ کہنے کا ہرگز موقع نہ ملتا

مزید پڑھئے

کیاعلمائے کرام بھارت کے انمول رتن نہیں ہیں؟؟؟

یہ اعزاززندگی میں بھی دیاجاتاہے اوربعدازمرگ بھی جیساکہ ہندوستان کے پہلے وزیرتعلیم اورمشہورمجاہدآزادی حضرت مولانا ابوالکلام آزادرحمۃ اللہ علیہ کوبعدازمرگ ۱۹۹۲ء میں اس اعزازسے نوازاگیا۔دراصل جب مولاناآزادرحمۃ اللہ علیہ باحیات تھے اسی وقت اس اعزازکے لیے ان کانام پیش کیا گیا تھالیکن انہوں نے یہ کہہ کرلینے سے انکارکردیاکہ میں خوداس کمیٹی کاایک رکن ہوں جواس اعزازکے انتخاب کے لیے بنائی گئی ہے لہٰذامیرے لیے اس اعزازکولینااخلاقی طور پر درست نہیں ہوگا۔اسی طرح نیتاجی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 412 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا